پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ملک میں نئے الیکشن ہے، اگر آرمی چیف کی تقرری کے بعد الیکشن نہیں ہونگے تو پھر ہمارا اگلا لائحہ عمل سامنے آئے گا۔
نجی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتوں میں الیکشن کے حوالے سے غیر رسمی رابطے ہوئے، ہم نے حکومت سے کہا ہے الیکشن کا اعلان کریں، حکومت کہہ رہی ہے کہ حکومت میں رہیں گے، حکومت کو ڈر ہے کہ وہ الیکشن ہار جائیں گے، حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے باقی فریم ورک بیٹھ کرطے کرلیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کرانا اس وقت تحریک انصاف نہیں پاکستان کا معاملہ ہے، الیکشن کے علاوہ ملک میں استحکام نہیں آسکتا، ٹیکنوکریٹس ملک میں استحکام نہیں لاسکتے، ٹیکنوکریٹس اگر لائے جائیں گے تو ملک میں عدم استحکام بڑھے گا، الیکشن کے بغیر کوئی طریقہ نہیں ہے۔
Reliance Jio has changed the Indian telecom business. The firm, however, has surpassed its initial mission of providing telecom services. Jio has established a new standard in high-speed broadband, digital commerce, jio partnermedia, and financial services. Reliance Jio has changed the Indian telecom business. The firm, however, has surpassed its initial mission of providing telecom services. Jio has established a new standard in high-speed broadband, digital commerce, media, and financial services.
ReplyDelete