مراد سعید کی گرفتاری کیلئےخصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

جمعہ، 2 جون، 2023

مراد سعید کی گرفتاری کیلئےخصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔



جیو نیوز کے مطابق مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، 

ان کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مرادسعید کی پنجاب اور اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع نہیں،ان کی سوات اور بٹ خیلہ میں موجودگی کی اطلاعات ہیں۔ 

دوسری جانب چارسدہ میں پولیس نے  سابق صوبائی وزیرعارف احمدزئی کے گھر پرچھاپا مار البتہ سابق صوبائی وزیرگھر پر موجود نہیں تھے تاہم تلاشی کے بعد پولیس اہلکار واپس چلے گئے۔ 


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad