حریم شاہ نے مولانا فضل الرحمان پر انتہائی شرمناک الزام لگا دیا - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Tuesday, May 23, 2023

حریم شاہ نے مولانا فضل الرحمان پر انتہائی شرمناک الزام لگا دیا

  متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر انتہائی شرمناک الزام لگا دیا۔

سوشل میڈیا پر حریم شاہ نے لکھا کہ ’’ ڈھونگی و عیاش مولانا فضل الرحمان نے ایک بار قطر میں ایجنٹ سے فرمائش کی کہ انہیں شی میل پسند ہے ان کے لیے شیمیل ارینج ہونی چاہیے۔ اگر یہ جھوٹ ہے تو مولانا تردید کریں اور میرے خلاف مقدمہ کریں‘‘۔  ساتھ ہی انہیں ٹیگ بھی کردیا۔

اپنے مختصر ویڈیو کلیکشن میں حریم شاہ کو یہ بھی کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’ میں قطر گئی تھی اور جب واپس آرہی تھی تو مولانا فضل الرحمان کی کچھ چیزیں دیکھیں، میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھیں، مجھے بھی شرم آگئی کہ مولانا ہوتے ہوئے اس طرح کی غلیظ حرکتیں کرتے ہیں، میں نے ویڈیو بنالی ‘۔

ٹک ٹاکر نے کہاکہ مجھے کہا گیا کہ سب کے ساتھ پنگا لیں لیکن مولانا کیساتھ پنگا مت لیں، میں نے کوئی ویڈیو ڈیلیٹ نہیں کی ، مجھے کہا گیا کہ ویڈیو ڈیلیٹ کریں۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad