اہم تقرری کی سمری پر صدر کیا فیصلہ کریں گے؟ عمران خان کا بڑا بیان - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

بدھ، 23 نومبر، 2022

اہم تقرری کی سمری پر صدر کیا فیصلہ کریں گے؟ عمران خان کا بڑا بیان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں اور وہ مجھ سے مشورہ کریں گے۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ صدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں اور وہ تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے۔
ان کا مزید کہنا تھاکہ اہم تقرری پر وزیراعظم ایک مفرور کے پاس پوچھنے کیلئے جاتا ہے، میں تو اپنی جماعت کا سربراہ ہوں تو صدر مجھ سے ضرور بات کریں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ شب وزیراعظم ہاؤس کو آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری موصول ہوئی اور کسی بھی وقت اس سمری پر فیصلہ متوقع ہے۔


1 تبصرہ:

  1. Samagra ID (समग्र आईडी) is such a unique family ID administered by the Government of Madhya Pradesh that all forms of information on any Madhya Pradesh family, such as how many people are in the family and how their samagra id search family’s financial situation is, is sent to the government through this ID card. Samagra ID is such a unique family ID administered by the Government of Madhya Pradesh that all forms of information on any Madhya Pradesh family, such as how many people are in the family and how their family’s financial situation is, is sent to the government through this ID card.

    جواب دیںحذف کریں

Post Top Ad