عمران خان کے بعد ایک اور حملہ، تحریک انصاف کے رہنماء پر فائرنگ - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

ہفتہ، 19 نومبر، 2022

عمران خان کے بعد ایک اور حملہ، تحریک انصاف کے رہنماء پر فائرنگ


منڈی بہاء الدین کے علاقے رکن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فلک شیر کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔ 

پولیس کے مطابق اس واقعے میں پی ٹی آئی رہنما فلک شیر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

پولیس نے واقعے کو پرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا ہے، تاہم اس کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad