افتخار احمد آسٹریلیاء میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Sunday, October 23, 2022

افتخار احمد آسٹریلیاء میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے

پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد آسٹریلوی سر زمین پر ایک ٹی ٹوئنٹی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بن گئے۔

پاک بھارت ٹاکرے میں افتخار احمد نے چار چھکوں کی مدد سے 34 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔
اس سے قبل افتخار احمد نے ہی کینبرا میں آسٹریلیا کے خلاف تین چھکے لگائے تھے۔

علاوہ ازیں کامران اکمل نے 2010ء میں میلبرن اور بابر نے 2019ء میں سڈنی میں دو ، دو چھکے لگائے تھے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ میلبرن میں جاری ہے۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad