عمران خان نے ارکان کو اپنی وصیت سے متعلق بتا دیا - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Sunday, October 23, 2022

عمران خان نے ارکان کو اپنی وصیت سے متعلق بتا دیا

پنجاب کے وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے عمران خان کی وصیت سے متعلق بتا دیا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت نے کہا کہ عمران خان نے وصیت کی ہے کہ مرنے کے بعد ان کے اثاثے نمل یونیورسٹی اور شوکت خانم کو دیے جائیں۔راجہ بشارت نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ایسے لیڈر کو نا اہل کیا جو دو بار اکثریت ثابت کر چکا ہے۔
وزیر پارلیمانی امور پنجاب نے کہا کہ عمران خان ووٹ کے ذریعے ہی اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔راجہ بشارت نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت ہمیشہ دو نمبری کے ذریعے حکومت میں آئی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad