'Looking at Naseem Shah reminds me of the beginning of my career,' said the bowling coach of the national team, Sean Tait. - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

اتوار، 18 ستمبر، 2022

'Looking at Naseem Shah reminds me of the beginning of my career,' said the bowling coach of the national team, Sean Tait.

 

کراچف(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ اور سابق آسٹریلین فاسٹ باولر شان ٹیٹ نے  کہا ہے کہ  نسیم شاہ باصلاحیت کھلاڑی ہیں،انہیں دیکھ کر اپنے کیریئر کا آغاز یاد آتا ہے۔


نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس اچھے فاسٹ باولر ہیں، یہاں کوچنگ کو انجوائے کر رہا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ شاہین کے بارے میں اتنا معلوم ہے کہ اس کی فٹنس میں بہتری آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بیٹرز کو آسانی ہوتی ہے، بولرز کو بتایا ہے کہ سب سے اہم چیز تسلسل ہے، بطور کوچ میرا کام یہی ہے کہ اپنے باولرز کا خیال رکھوں۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad