مریم اورنگزیب کا لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کے رویے پر ردعمل - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Sunday, September 25, 2022

مریم اورنگزیب کا لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کے رویے پر ردعمل

 

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کے رویے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی نفرت انگیز سیاست کا اپنے بھائیوں، بہنوں پر زہریلا اثر دیکھ کر دکھ ہوا۔
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ میں نے ان کے ہر سوال کا جواب دیا، افسوس وہ عمران خان کے پروپیگنڈے کا شکار ہیں۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان کی زہریلی سیاست کا مقابلہ کرنے اور لوگوں کو متحد کرنے کیلئے کام جاری رکھیں گے۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad