روس سے سستا تیل خریدنے سے متعلق مفتاح اسماعیل کے بیان پر شیریں مزاری کا ردعمل آگیا - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

بدھ، 1 جون، 2022

روس سے سستا تیل خریدنے سے متعلق مفتاح اسماعیل کے بیان پر شیریں مزاری کا ردعمل آگیا


سابق وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا مفتاح اسماعیل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل کو امریکا کے خوف کے علاوہ کیا چیز ہے جو روس سے سستا تیل خریدنے سے روک رہی ہے ؟

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اہم رہنما نے مفتاح اسماعیل کے انٹرویو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کہ یہ شخص جھوٹا ہے ،یہ کہتا ہے کہ ” ہم 45دن کے بعد روس سے تیل خریدیں گے ،اگر پابندیاں نہ لگیں“،مسٹر روس سے تیل کی خریداری پر کوئی پابندی نہیں ہے ،بھارت سے ہی پوچھ لو۔

 

1 تبصرہ:

  1. National Institute of Open School conducts exam in the month of April lakhs of candidates are waiting to take this exam and all these candidates now can Download their NIOS 9th class Textbook 2023 in the Syllabus NIOS 9th Textbook 2023 wise from the official website of NIOS or from Official web National Institute of Open School conducts exam in the month of April lakhs of candidates are waiting to take this exam and all these candidates now can Download their NIOS 9th class Textbook 2023 in the Syllabus wise from the official website of NIOS or from Official web

    جواب دیںحذف کریں

Post Top Ad