عمران خان کو کب معلوم ہوا کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو رہی ہے؟ - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

بدھ، 1 جون، 2022

عمران خان کو کب معلوم ہوا کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو رہی ہے؟


سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان آخر دن تک سمجھتے رہے کہ تحریک عدم اعتماد نہیں آرہی۔

نجی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ  جس رات ایم کیو ایم اور باپ پارٹی تحریک انصاف کو چھوڑ کر چلی گئی تومیں سمجھ گیا تھا کہ باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں ہے اور ہم جارہے ہیں۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے  کہا کہ باپ اور ایم کیو ایم کے چھوڑ کر جانے کے بعد اُسی دن میں نے گھر خالی کرلیا تھا۔

اس کے علاوہ انہوں نے دعویٰ کیا دنیا کی کوئی طاقت اس حکومت کو نہیں بچا سکتی، یہ جارہے ہیں۔





1 تبصرہ:

  1. Odisha CHSE+2 Textbook 2023 The Council of Higher Secondary Education CHSE 12th Class Textbook 2023 for all stream like Arts, Science, Commerce of Odisha, 2023 will be published on the official website at Odisha Plus Two Book 2023 Through the online forecasting of the Odisha Plus Two Book 2023 the candidates find it easily. easily. Generally, Odisha Council of Higher Secondary Education Board conducts Plus Two / 12th Class Exams in the month of February or March every year. Lakhs of students appear in exam every year.

    جواب دیںحذف کریں

Post Top Ad