خود وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلیٰ ہےتو کر کے دکھاوں؟ شیخ رشید کا شہباز شریف کو چیلنج - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

ہفتہ، 11 جون، 2022

خود وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلیٰ ہےتو کر کے دکھاوں؟ شیخ رشید کا شہباز شریف کو چیلنج

  

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تنخواہ بڑھانے سے غریب کا مسئلہ حل نہیں ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ جب کہتا تھا کہ ش حکومت بنائے گی تو لوگ ہنستے تھے، اب جب خود وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلیٰ ہے توبلائیں نواز شریف کو پاکستان۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر داخلہ کے بارے میں 22 قتل کی بات کی گئی، منشیات فروش وزیر داخلہ کو کہتا ہوں کہ ہم اصولوں کی سیاست کرتے ہیں۔
شیخ رشید نے کہا کہ منشیات فروشی اورفرد جرم سے بھاگنے والے اے این ایف کو مجبور کریں گے، رات کو وزیر اعظم بن جاتے ہیں، صبح فرد جرم لگنی ہوتی ہے۔ سینئر سیاستدان شیخ رشید نے کہا کہ یہ 45 دن سیاست کے لیے بہت اہم ہیں، ہمیں 
کسی اور نے نہیں امریکی طاقت نے مسترد کیا۔


1 تبصرہ:

  1. XII Exam Book 2023, CBSE Class 12th Textbook 2023 The CBSE Board, New Delhi will announce the CBSE 12th Textbook 2023 for its different zones probably in the month of May, 2023. As per the information CBSE 12th Book 2023 found on the official website of the Central Board of Secondary Education CBSE, the CBSE 12th Textbook 2023 for which will arrive after two months of the exam through online at

    جواب دیںحذف کریں

Post Top Ad