عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Tuesday, May 9, 2023

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

 اسلام آباد(ڈیلی پٌاکستان آن لائن) رینجرز نے اسلام آباد میں عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے ۔



تفصیلات کے مطابق عمران خان آج مختلف مقدمات میں پیشی کیلئے اسلام آباد میں موجود تھے، عمران خان بائیومیٹرک کروانے کیلئے وہیل چیئر پر کمرے میں گئے تو پیچھے سے رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے کمرے کا دروازہ توڑا اور عمران خان کو گرفتار کرتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔نجی ٹی وی کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کو نیب میں جاری القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے ۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad