قوم کو بتایا جائے سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کہاں ہیں؟ - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

اتوار، 28 مئی، 2023

قوم کو بتایا جائے سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کہاں ہیں؟

قوم مطالبہ کرتی ہے اسے صحافیوں سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ دونوں کہاں ہیں۔ 



صحافی برادری کیوں اس قدر خوفزدہ اور سہمی ہوئی ہے کہ ان دونوں کے 48 گھنٹوں میں عدالت میں پیش کئے جانے کا مطالبہ نہیں کرتی حالانکہ یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ وگرنہ تو اسے اغواء کہا جانا چاہئیے۔ 

یہ فسطائی ہتھکنڈے دراصل میڈیا کا گلا گھونٹنے کی ایک کوشش ہیں تاکہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کیخلاف جاری سفاکانہ کریک ڈاؤن کو (میڈیا بلیک آؤٹ کے ذریعے) قوم کی نگاہوں سے اوجھل رکھا جاسکے۔

زندہ رہنے کا تقاضا تو نہیں نا چھوڑا جاتا

ہم نے تجھ کو نہیں چھوڑا ، نہیں چھوڑا جاتا

چھوڑنا تجھ کو مری جاں ہے بہت بعد کی بات

ہم سے تو اک نظارہ بھی تیرا نہیں چھوڑا جاتا

روشنی خواب ہو بھی تو مرے راہبر و مسیحا

یار اندھیرے میں یار اکیلا نہیں چھوڑا جاتا 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad