شاہین شاہ آفریدی کا یوم تکریم شہدا سے متعلق پیغام سامنے آ گیا - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Tuesday, May 23, 2023

شاہین شاہ آفریدی کا یوم تکریم شہدا سے متعلق پیغام سامنے آ گیا

  قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا یوم تکریم شہدا سے متعلق پیغام سامنے آ گیا ہے۔

نجی ٹٰی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کرکٹر شاہین شاہ افریدی کا یوم تکریم شہدا سے متعلق کہنا تھا کہ وطن عزیز کے دفاع کی خاطر بہت سے لوگوں نے قربانی دی ہے، پاکستانی قوم ایک زندہ قوم ہے اور پاکستان کا ایک روشن مستقبل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، زندہ قومیں ہمیشہ اپنے شہدا کو یاد رکھتی ہیں۔

 

واضح رہے کہ یوم تکریم شہدا 25 مئی بروز جمعرات کو منایا جا رہا ہے، یہ دن منانے کا مقصد شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے، قوم کو پیغام دینا ہے شہداء، اُن کی فیملیز اور یادگاروں کا احترام ہر پاکستانی کا فخر ہے۔



No comments:

Post a Comment

Post Top Ad