گورنر پنجاب نے الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Wednesday, February 1, 2023

گورنر پنجاب نے الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا


گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔

گورنر نے پی ٹی آئی کے سابق پارلیمانی لیڈر عثمان بزدار کو بھی خط لکھا۔گورنر پنجاب نے الیکشن کی کوئی تاریخ نہیں دی۔

خط میں کہا گیا کہ ملک کی موجودہ سیکیورٹی اور اقتصادی صورت حال کو سامنے رکھا جائے، الیکشن کمیشن موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے تمام اسٹیک ہولڈر سے مشاورت کرے۔

گورنر پنجاب کے خط میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کو شفاف اور منصفانہ طریقے سے حالات کا جائزہ لے کر آگے بڑھنا چاہیے۔


 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad