(ن) لیگ کو جھٹکا،عمران خان نے بڑی وکٹ گرا دی - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

جمعرات، 2 فروری، 2023

(ن) لیگ کو جھٹکا،عمران خان نے بڑی وکٹ گرا دی


مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔

رائے حیدر علی نے زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

عمران خان نے رائے حیدر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا۔رائے حیدر علی خان پی پی 101 جڑانوالہ سے (ن) لیگ کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad