روس سے پاکستان میں سستا تیل آنا کب شروع ہو گا؟ - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Thursday, January 26, 2023

روس سے پاکستان میں سستا تیل آنا کب شروع ہو گا؟

 


وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مارچ میں پاکستان میں سستا تیل آنا شروع ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مارچ میں تمام کمرشل ڈیلز پر دستخط ہوجائیں گے، اگلی سردیوں کیلئے روس سے ایل این جی کا معاہدہ کیاجائےگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ روس کے ساتھ اس کرنسی میں تجارت ہو سکتی ہے جو ہمارے پاس زیادہ ہو، کس کرنسی میں تجارت ہوگی اس سے متعلق ابھی حتمی فیصلہ ہونا ہے۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad