بیوروکریٹس کے جی او آر کے گھر بیچ کر پنجاب کا قرضہ اترسکتا ہے،اوریا - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Monday, January 9, 2023

بیوروکریٹس کے جی او آر کے گھر بیچ کر پنجاب کا قرضہ اترسکتا ہے،اوریا

1958 کے الیکشنوں سے پہلےعبد القیوم خان مقبولیت کے عروج پر تھا اس کو اقتدار سے دور رکھنے کے لئیے مارشل لاءلگا دیا ،1970 میں شیخ مجیب جیتا، اسے اقتدار نہ دیا بلکہ ملک دولخت کردیا، اب عمران خان مقبولیت کے عروج پر ہے ، ارادے اب بھی ایسے ہی ہیں ۔باز آجاؤ، اس دفعہ عوام کے تیور اور ہیں

 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad