جنیوا میں جاری ریزیلینٹ بین الاقوامی کانفرنس کے دوران پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اربوں ڈالر کی امداد کے اعلانات کیے گئے ہیں، یہ امداد عالمی مالیاتی اداروں اور مختلف ممالک کی جانب سے دی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق ریزیلینٹ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اربوں ڈالر کی مدد کے اعلانات کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران اسلامی ترقیاتی بینک نےسب سے زیادہ مدد کا اعلان کیا۔
No comments:
Post a Comment