لانگ مارچ، سندھ پولیس اہلکاروں کے واپس جانے کا مطالبہ - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Thursday, November 3, 2022

لانگ مارچ، سندھ پولیس اہلکاروں کے واپس جانے کا مطالبہ

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے لیے سندھ سے بلائےگئے پولیس اہلکاروں نے سہولیات نہ ملنے پر واپس بلانےکی درخواست کردی۔


اسلام آباد میں موجود سندھ پولیس کے اہلکاروں کو رہائش،کھانا اور دیگر سہولیات نہ ملنے کی شکایات ہیں۔سندھ پولیس کے اہلکاروں نے افسران سے واپس صوبے میں بلانےکی درخواست کی ہے۔

ریڈ زون و دیگر علاقوں میں تعینات پولیس اہلکاروں کی شکایات پر مبنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی سامنے آئی ہیں جن میں وہ اسلام آبادمیں درپیش مسائل پربات کر رہےہیں۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad