لانگ مارچ کے دوران شاہ محمود قریشی زخمی - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

منگل، 1 نومبر، 2022

لانگ مارچ کے دوران شاہ محمود قریشی زخمی

 


گوجرانوالا میں لانگ مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق شاہ محمود قریشی کنٹینرپر سوار تھےکہ ان کا سر فلائی اوور سے ٹکرا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے سر پر چوٹ آئی، انہیں موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad