کیا آرمی چیف ایکسٹینشن لیں گے، بڑی خبر سامنے آ گئی - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Friday, October 21, 2022

کیا آرمی چیف ایکسٹینشن لیں گے، بڑی خبر سامنے آ گئی

 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی دورہ امریکہ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واضح طور پر کہا  گیا تھا کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے، اور اپنی مدت ختم ہونے پر ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad