اداروں کیخلاف تقریر کے مقدمے کی سماعت کیلئے بنچ تشکیل - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Thursday, September 1, 2022

اداروں کیخلاف تقریر کے مقدمے کی سماعت کیلئے بنچ تشکیل


چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اداروں کے خلاف تقریر کے مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے عمران خان، فواد چودھری، شیری مزاری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے اور اس سلسلے میں بینچ تشکیل دے دیا ہے۔


سپریم کورٹ کا بینچ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل 2 رکنی بینچ 8 ستمبر کو سماعت کرے گا۔رجسٹرار آفس نے درخواست گزار قوسین فیصل کو نوٹس جاری کردیا۔


 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad