عمران خان جلد ہی اڈیالہ جیل کے مہمان ہونگے، ترجمان پی ڈی ایم - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Sunday, September 4, 2022

عمران خان جلد ہی اڈیالہ جیل کے مہمان ہونگے، ترجمان پی ڈی ایم


اکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نہ ماہر اسلامیات ہیں اور نہ ہی ماہر سیاسیات، وہ جلد اڈیالہ جیل کے مہمان ہوں گے۔

ترجمان پی ڈی ایم  نے تحریک انصاف  کے چیئر مین کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کہتے ہیں کہ پاکستان کے 12 موسم ہیں، آپ ان موسموں کےنام ہی بتا دیں۔
دوسری جانب عمران خان کی تقریر پر ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے کیے ہوئے معاہدے تباہی کا سبب بن رہےہیں، عمران خان ہی حوالہ ہنڈی کی مارکیٹنگ کرتے رہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad