25 مئی واقعات کی تحقیقات مکمل، ذمہ دار افراد سفارشیں کروانے لگے - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Sunday, September 4, 2022

25 مئی واقعات کی تحقیقات مکمل، ذمہ دار افراد سفارشیں کروانے لگے

 


وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر  کا کہنا ہے کہ 25 مئی کے واقعات کی پولیس انکوائری تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ  انکوائری میں ذمہ دار قرار دیے گئے افراد سفارشیں نہ کرائیں کیونکہ اس سے انہیں کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔25 مئی کے واقعات میں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی، سب سے انصاف کیاجائے گا۔

خیال رہے کہ 25 مئی 2022  کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران  پنجاب سے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے تھے جس کے باعث  لاہور میدان جنگ بن گیا تھا، اسی دوران متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار بھی کیا گیا تھا

 


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad