‏ پٹرول کی قیمتیں 150 روپے لیٹر سے بھی کم ہونی چاہئے۔ فرخ حبیب - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

جمعہ، 30 ستمبر، 2022

‏ پٹرول کی قیمتیں 150 روپے لیٹر سے بھی کم ہونی چاہئے۔ فرخ حبیب


پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں عالمی سطح پرعمران خان کے دور حکومت سے بھی نیچے آ گئی ہے لیکن اب امپورٹڈ حکومت قیمتوں میں بڑی کمی کرنے کی بجائے جو کمی کی ہے وہ اونٹ کے منہ میں زیرہ برابر ہے اسحاق ڈار ٹوپی ڈرامہ بند کرو پٹرول کی قیمتیں ڈیڑھ سو روپے لٹر سے بھی کم ہونی چاہیے



In English:
The prices of petrol and diesel have come down globally even since the regime of Imran Khan, but now instead of reducing the imported prices, what the government has reduced is like cumin in the camel's mouth. It should be less than 100 rupees per liter

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad