حکومت کی نہ سیاسی شکل ہے اور نہ سیاسی عقل ہے، شیخ رشید - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

بدھ، 10 اگست، 2022

حکومت کی نہ سیاسی شکل ہے اور نہ سیاسی عقل ہے، شیخ رشید

 

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مائنس ون مائنس آل ہوگا سب گھر جائیں گے۔


شیخ رشید نے ٹوئٹ میں کہا کہ ملک تیزی سے سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حکومت کی نہ سیاسی شکل ہے اور نہ سیاسی عقل ہے۔یہ کچھ ڈیلیور نہیں کرسکے۔انہوں نے کہا کہ یہ اقتدار میں ہوں تو اداروں کے گیت گاتے ہیں۔ مائنس ون نہیں پھر مائنس آل ہوگا سب گھر جائیں گے۔
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ 12 اگست کو 3 بچجے لال حویلی میں پریس کانفرنس اور13 اگست رات 11 بجے جلسے سے خطاب کروں گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad