امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیوں مؤخر کر دیا؟ - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Friday, August 5, 2022

امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیوں مؤخر کر دیا؟



امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ مؤخر کر دیا۔

امریکا نے تائیوان کشیدگی کے تناظر اور چین کے ساتھ بڑھتے تناؤ سے بچنے کے لیے منٹ مین تھری کا تجربہ موخر کردیا۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کچھ روز کے لیے مؤخر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق اس خبر پر پینٹاگون حکام کا ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا ہے
123

 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad