عمران خان نے قائد اعظم اور علامہ اقبال کے ساتھ اپنے خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کردی - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Monday, August 8, 2022

عمران خان نے قائد اعظم اور علامہ اقبال کے ساتھ اپنے خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کردی

 



چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 1930 میں ہونے والی گول میز کانفرنس میں قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے ساتھ موجود اپنے خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دی۔

1930 میں لندن میں ہونے والی تاریخی گول میز کانفرنس کی تصویر عمران خان نے سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور مسلمانوں کے لیے علیحدہ مملکت کا خواب دیکھنے والے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال دونوں موجود تھے
چیئرمین تحریک انصاف نے لکھا کہ یہ تصویر میرے خاندان کے لیے فخر کا باعث ہے کیونکہ اس میں میرے دادا کے بھائی محمد زمان خان (جن کے نام پر زمان پارک قائم کیا گیا) اور میرے خالو جہانگیر خان بھی موجود ہیں (بائیں جانب سے دوسرے اور تیسرے نمبر پر)


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad