کونسی آڈیو لیک ہونیوالی ہے؟ شیریں مزاری نے بتا دیا - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Monday, July 4, 2022

کونسی آڈیو لیک ہونیوالی ہے؟ شیریں مزاری نے بتا دیا



تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان کے گھر کے فون ٹیپ ہوئے، چیف جسٹس نوٹس لیں، عمران خان کی آڈیو سامنے آئی تو یہ بڑا جرم ہوگا۔


تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کا کہناتھا کہ فون ٹیپ کامواد مسئلہ نہیں، فون ٹیپنگ مسئلہ ہے،ان کا کہناتھا کہ عمران خان کی آڈیو بھی سامنے آسکتی ہے ،عمران خان کی پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو کال کی آڈیو لیک ہوئی تو یہ سیکریٹ ایکٹ کی بھی خلاف ورزی ہوگی ۔ عمران خان کی آڈیو سامنے آئی تو یہ بڑا جرم ہوگا،


سابق وزیراعظم اور پرنسپل سیکرٹری کی سرکاری آڈیو کیسے لیک ہوئی؟ یہ اجازت تو صرف انٹیلی جنس اداروں کے پاس ہے،عمران خان کے گھر کے فون ٹیپ ہوئے، چیف جسٹس نوٹس لیں۔


 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad