بجٹ میں مجرموں کی سرکار کی نااہلی اور بدنیتی عیاں ہے، عمران خان - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Sunday, June 12, 2022

بجٹ میں مجرموں کی سرکار کی نااہلی اور بدنیتی عیاں ہے، عمران خان


چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ہمارے دور میں قبائلی اضلاع کے لئے131 ارب روپے کی فنڈنگ کی، لیکن امپورٹڈ حکومت نے بجٹ میں ان کے لئے محض 110ارب رکھتےہوئے ترقیاتی بجٹ کم کیا۔
عمران خان نے کہا کہ بجٹ میں موجودہ حکومت نے بے گھر آبادی کے لئے ایک پائی مختص نہیں کی، نہ ہی موجودہ بجٹ میں ایک روپے کا اضافہ کیا۔ اس سے مجرموں کی سرکارکی نااہلی اور بدنیتی عیاں ہے۔

 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad