ملک ریاض اور آصف زرداری کی کال لیک پر پرویز رشید کا رد عمل - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

اتوار، 29 مئی، 2022

ملک ریاض اور آصف زرداری کی کال لیک پر پرویز رشید کا رد عمل



پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز  رشید نے ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو  پر  ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

پرویز رشید نے کہا کہ ہمیں ہر وقت گالیاں نکالنے والوں کو مبارک ہو کہ اُن کے ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہےہیں۔
انہوں نے کہا کہ معافی مانگنے پراعتراض نہیں ہے، حیرت ہے کہ ایک نام نہاد صادق و امین ایک مبینہ ملزم سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک کے نامور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام سابق صدر آصف زرداری کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad