پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ،وزیرخزانہ کا اہم بیان - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Sunday, May 29, 2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ،وزیرخزانہ کا اہم بیان

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ نے کہا کہ
 پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی پر فیصلے میں تاخیر سے قومی خزانے کو 135 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے روس سے کوئی معاہدہ نہیں کیا تھا، حماد اظہرکے خط کا ماسکو سے کوئی جواب نہیں آیا تاہم نئی حکومت روس سے گندم لینے کی کوشش کرے گی اور روس نے کوئی راستہ نکالا تو سستا تیل بھی خریدا جائے گا۔

 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad