لانگ مارچ میں ناکامی پر، پی ٹی آئی کی ایڈوائزری کونسل کی رپورٹ سامنے آگئی - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Sunday, May 29, 2022

لانگ مارچ میں ناکامی پر، پی ٹی آئی کی ایڈوائزری کونسل کی رپورٹ سامنے آگئی


تحریک انصاف کی لاہور سے لانگ مارچ  میں ناکامی  کے معاملے پر  پی ٹی آئی کی ایڈوائزری کونسل نے رپورٹ مرتب کر لی۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ اعلیٰ ٰقیادت کو ارسال کر دی گئی۔رپورٹ میں لاہور میں ناکامی کی وجوہات سے آگاہ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق رہنماوں اور لاہور تنظیم کی غلط پالیسی کے باعث ناکامی ہوئی۔ تنظیم عوام کو باہر نکالنے اور عوامی رابطہ مہم چلانے میں ناکام رہی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ باہمی رابطوں میں کمی کے باعث کوئی رہنما لاہور سے اسلام آباد نہ پہنچ سکا۔اراکین اسمبلی گرفتاری کے خوف سے روپوش رہے۔محمود الرشید نے رپورٹ میں یقین دہانی کروائی ہے کہ جو غلطیاں ہوئیں ان کو دوبارہ نہیں دہرایا جائے گا ۔

 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad