آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

ہفتہ، 27 مئی، 2023

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد پولیس کے شہداءکی فیملیوں کیلئے اڑھائی کروڑ روپے عطیہ کر دیئے ۔


تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عطیہ کی گئی تمام رقم شہداءکی فیملیز میں تقسیم کی جائے گی ۔ترجمان کا کہناتھا کہ اسلام آباد پولیس کی طرف سے شہداءکے ورثاءکو خطوط ارسال کردیے گئے ہیں۔ 

ہم شہداءکی قربانیوں کا حق نہیں ادا کرسکتے۔یہ حقیر نذرانہ 25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے شہداءکے ورثاءکو پیش کیا جائے گا۔اسلام آباد پولیس اپنے شہداءکی طرف سے چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کی شکر گزار ہے۔

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad