مونس الہٰی کی اہلیہ نے حکومتی اقدام کو چیلنج کر دیا - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Wednesday, January 11, 2023

مونس الہٰی کی اہلیہ نے حکومتی اقدام کو چیلنج کر دیا


لاہور ہائیکورٹ میں مونس الہٰی کی بیوی نے بیرون ملک جانے سے روکنے کی لسٹ میں نام ڈالنے کا اقدام چیلنج کر دیا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کے الزام پر 5 جنوری کو ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا نوٹس ملا، وقت کی کمی کی وجہ سے 6 جنوری تک جواب نہیں دے سکیں۔

مونس الہٰی کی اہلیہ نے کہا کہ خاوند اور سسر کے پی ٹی آئی کو دھوکا دینے سے انکار پر انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔

درخواست میں مزید کہا گیا کہ بدنیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام (پرویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ) پی این آئی ایل میں ڈالا گیا ہے، بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دی جائے




1 comment:

  1. This is the easiest approach to get your BSNL account updated for whichever account number you tried to clear the dues with, therefore please follow these procedures to finish your BSNL Bill Payment Online. BSNL Fiber Bill Payment Whether it's a BSNL Fiber bill,you may pay them all online using the official website, App, or Internet gateway. You must first configure the biller in the app before making payments using the app or the internet banking website.

    ReplyDelete

Post Top Ad