ناراض ایم پی اے مولانا غیاث الدین (ن) لیگ میں واپس آگئے - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Sunday, January 8, 2023

ناراض ایم پی اے مولانا غیاث الدین (ن) لیگ میں واپس آگئے

 


پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 47 نارووال سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی مولانا غیاث الدین دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔

 ایم پی اے مولانا غیاث الدین نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور ن لیگ میں واپسی کا فیصلہ کیا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے ارکان میں اضافہ ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ اکتوبر 2020ء میں مولانا غیاث الدین ان پانچ ارکان میں شامل تھے جنہوں نے عثمان بزدار سے ملاقات کی تھی، جبکہ مولانا غیاث کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ ن لیگ سے ٹکٹ نہیں مانگیں گے۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad