پنجاب میں انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Saturday, January 28, 2023

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر


پنجاب میں انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے درخواست دائر کی جس میں گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ گورنر پنجاب نے اپنی آئینی ذمہ داری ادا نہیں کی اور انتخابات تاریخ مقرر نہیں کی، الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنا آئینی اسکیم کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔

عدالت نے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے اور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن 30 جنوری کو درخواست پر سماعت کریں گے۔


 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad