ارشد شریف قتل کے پیچھے کیا حقائق ہیں؟ فیصل واوڈا کا بڑا اعلان - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Wednesday, October 26, 2022

ارشد شریف قتل کے پیچھے کیا حقائق ہیں؟ فیصل واوڈا کا بڑا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے پیچھے کیا حقائق ہیں؟ اس سے متعلق میں بتاؤں گا۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف قتل کے حقائق کے بارے میں آج رات 9 بجے بتاؤں گا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں پاکستان اور عوام کی حفاظت کیلئے کھڑا رہوں گا۔


No comments:

Post a Comment

Post Top Ad