'عمران خان جلد ہی اڈیالہ جیل کے مہمان ہوں گے، حافظ حمد اللہ کا بیان - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Sunday, September 4, 2022

'عمران خان جلد ہی اڈیالہ جیل کے مہمان ہوں گے، حافظ حمد اللہ کا بیان

 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ  عمران خان نیازی نہ تو ماہر اسلامیات ہیں اور نہ ہی ماہر سیاسیات ہیں ،  وہ صرف ماہر بکواسیات ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جلد ہی اڈیالہ جیل کے مہمان ہوں گے۔


انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کہتے ہیں پاکستان میں 12 موسم ہیں، ان سے گزارش ہے کہ ان موسموں کے نام ہی بتادیں۔



No comments:

Post a Comment

Post Top Ad