بڑی سیاسی پارٹی میں اختلافات، حکومت خطرے میں پڑ گئی - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Tuesday, September 6, 2022

بڑی سیاسی پارٹی میں اختلافات، حکومت خطرے میں پڑ گئی


بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے،وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور جنرل سیکرٹری سنیٹر منظور کاکڑ پھر آمنے سامنے آگئے ۔


پارٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل سنیٹر منظور کاکڑ نے وزیراعلی بلوچستان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان قدوس بزنجو سے سیلاب سے متعلق کارکردگی پر جواب طلب کیا جائے گا۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کو بے یاروں مددگار چھوڑنے پر جواب طلب کیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق بی اے پی کے سیکرٹری جنرل سینٹر منظورکاکڑ اہم مشاورت کےلئے کل اسلام آباد پہنچیں گے ۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad