پی ڈی ایم میرا بیان توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے، عمران خان کا آج پشاور جلسے میں بھرپور جواب دینے کا اعلان - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Tuesday, September 6, 2022

پی ڈی ایم میرا بیان توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے، عمران خان کا آج پشاور جلسے میں بھرپور جواب دینے کا اعلان


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پروپیگنڈہ مہم کے خلاف  آج پشاور جلسے میں بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لکھا کہ میں پی ڈی ایم کی طرف سے میرے خلاف شروع کیے گئےجھوٹے پروپیگنڈے کی پیروی کر رہا ہوں، یہ پروپیگنڈے پی ڈی ایم کی جانب سے پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی وجہ سے ہے۔


جاری کردہ ٹوئٹ میں عمران خان لکھتے ہیں کہ امپورٹڈ حکومت  جان بوجھ کر میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر مجھے بدنام کر رہی ہے۔آج پشاور کے جلسے میں ان تمام لوگوں کو مناسب جواب دوں گا۔




No comments:

Post a Comment

Post Top Ad