پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کا مریم نواز سے ایک معصومانہ سوال - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Sunday, May 29, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کا مریم نواز سے ایک معصومانہ سوال

 


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم نواز کس حیثیت سے عوام کے ٹیکس کے پیسے سے ہیلی کاپٹر پر جلسہ کرنے آئیں؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ محترمہ سے پوچھنا تھا کہ جس ہیلی کاپٹر پر بیٹھ کے وہ کے پی تشریف لائیں ہیں وہ کیا جہیز میں لائی تھیں؟

انہوں نے کہا کہ آپ ایک سزا یافتہ مجرمہ کس حیثیت سے عوام کے ٹیکس کے پیسے سے ہیلی کاپٹر پر جلسہ کرنے پہنچی ہیں؟



No comments:

Post a Comment

Post Top Ad