الیکشن کی تاریخ تک کسی سے ملاقات نہیں کروں گا، سابق وزیر داخلہ شخ رشید - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Wednesday, May 11, 2022

الیکشن کی تاریخ تک کسی سے ملاقات نہیں کروں گا، سابق وزیر داخلہ شخ رشید


سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جب تک ا لیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوتا وہ کسی سے ملاقات نہیں کریں گے۔

نجی ٹی وی ”ہم نیوز“کے مطابق شیخ رشید احمدنے کہا کہ وہ عمران خان کی جماعت سے نہیں لیکن ان کے ساتھی ہیں، ان کے پاس بھی اطلاعات ہیں کہ ہم الیکشن کی طرف جارہے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ ان کی بھی مقتدر حلقوں سے ملاقاتیں ہورہی ہیں،عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ کسی سے ملونہ ہی بات کرو جب تک الیکشن کی تاریخ نہیں آتی،ماحول سے ایسا لگ رہاہے کہ ہم انتخابات کی طر ف جارہے ہیں۔ 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad