انسان سے غلطی ہو جاتی ہے ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس پر ایک اور غلطی کی جائے،شہباز گل - Pak Jobs Bank

Latest Jobs, Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

Monday, May 16, 2022

انسان سے غلطی ہو جاتی ہے ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس پر ایک اور غلطی کی جائے،شہباز گل


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آج کل ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کی بات ہو رہی ہے ۔

ٹویٹر پر جاری پیغام میں شہباز گل کا کہناتھا کہ ہم نے یہ لوٹا کریٹک سسٹم نہیں مانا تو آپ کو کیسے لگتاہے کہ ٹیکنوک والا سودا بک سکے گا ،انسان سے غلطی ہو جاتی ہے ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس پر ایک اور غلطی کی جائے ، کیا اللہ نے دل پر مہر لگا دی ہے ؟ فوری الیکشن کے علاوہ کچھ بھی قابل قبول نہیں


 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad