تحریک انصاف کا شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کرانےکا فیصلہ - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

منگل، 9 اگست، 2022

تحریک انصاف کا شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کرانےکا فیصلہ


تحریک انصاف شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کرانےکا فیصلہ کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں دائر کرایا جائےگا۔ پی ٹی آئی نے شہباز گل کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی رجوع کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے آج ہی درخواست دائرکی جائے گی۔ پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن فیصل چودھری ایڈووکیٹ درخواست تیار کرنے کے بعد ہائی کورٹ جائیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad