ہم پنجاب اسمبلی جائیں گے جو روک سکتا ہے روک لے ، عظمیٰ بخاری - News Updates

Mechanical Engineering, Jobs,Cricket Live Match, News

Post Top Ad

ہفتہ، 21 مئی، 2022

ہم پنجاب اسمبلی جائیں گے جو روک سکتا ہے روک لے ، عظمیٰ بخاری

ہم پنجاب اسمبلی جائیں گے جو روک سکتا ہے روک لے ، عظمیٰ بخاری 


پاکستان مسلم لیگ (ن )کی رہنما عظمیٰ بخاری  کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب اسمبلی جائیں گے جو روک سکتا ہے روک کے دیکھائے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ارکان آئیں گے اور چودھری پرویز الہٰی کے غنڈے باہر انتظار کریں گے ۔
عمران خان آج کل جو زبان استعمال کر رہے ہیں اگر آپ ایسے کہیں گے تو ہمیں بھی آپ کی کہانیاں سامنے لانی پڑیں گی ، عمران خان اور اسکے چمچوں کو آخری وارننگ ہے اپنی حدود میں رہیں ،عمران خان فیض ہونے کی کوشش کر ینگے مگر فیض یاب نہیں ہونگے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad